یہاں ہر چیز کے ساتھ وہ معلومات ملتی ہیں جو پیکنگ پر درج ہے، روزانہ استعمال کا طریقہ اور وہ حالات جن میں ڈاکٹر سے پوچھ لینا بہتر ہے۔ فارم بھریں، فون پر بات پکی کریں اور دروازے پر پارسل لے کر ادائیگی کریں۔